@sherazamkhan7521: باجوڑ ویلی💔😰 لیبیا میں کشتی حادثے میں جان کی بازی ہار گی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جميل عطا فرمائے، آمین لیبیا کی کشتی میں ڈوبنے والے بدقسمت نوجوان جن میں سے زیادہ تر کا تعلق باجوڑ سے تھا #ہائے_اللہ_دیرہ_گرانہ_دا💔💔😰