@userharf_e_noor1: بعض رشتوں کی خوب صورتی یہ نہیں ہوتی کہ وہاں عیب موجود نہ ہوں، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ خامیوں سمیت قبول کرنے والا کوئی ایسا شخص میسر ہو جس کے سامنے انسان کو اپنی ذات کی وضاحت نہ دینی پڑے۔ . . . . . . #TrueAcceptance #PureRelations #EmotionalDepth #creatorsearchinsights #foryoupage
سلامتی ہو آپ پہ
بہت انمول ہوتا ہے ایسا شخص
قدر کرنی چاہیے ان جذبات کی اور اس احساس کی اور اس محبت کی جو وہ اس شخص سے کرتا ہے 🍃
2026-11-25 16:40:39
3
pretty :
Aamen
2026-11-26 05:19:58
1
Babar Latif :
deep lines
2026-11-25 17:13:12
2
Asma Asma :
ifeel this lovelly lines
2026-11-25 14:47:17
1
zidi k🥀 :
ya line koi urdu ma likh de video wali
2026-11-26 06:37:16
0
Sana Tehseen :
✨
2026-11-25 21:25:03
2
@Queen 👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-26 04:07:46
1
MEحAR 🚩 :
❤️
2026-11-26 10:59:54
0
〖ᴷⁱⁿᴳ̶B̶h̶a̶t̶t̶i̶ ̶🥰 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-26 13:50:14
0
Sufyan Dhillon :
🥰🥰🥰
2026-11-26 16:20:40
0
Moosa Jawad :
aisa nhi hota
2026-11-26 09:23:06
0
Tum Ho Kiay'Kuch Ni'B's Khakk :
جیسے ایمان میں شرک نہیں ہوتا،
ویسے ہی محبت میں بھی دوسرا نہیں ہوتا۔
ایک ہی ہوتا ہے، بس ایک ہی۔
سمجھ آئے یا نہ آئے،
دل اسی ایک پر ٹھہر جاتا ہے،
اسی ایک کو مان لیتا ہے،
اسی ایک کو اپنا ایمان بنا لیتا ہے۔
اور یہی تو توحیدِ محبت ہے،
کہ دل میں ایک ہو تو بس وہی ہو،
اس کے سوا کوئی اور آ ہی نہ سکے۔ 🤍
2026-11-25 21:08:04
4
To see more videos from user @userharf_e_noor1, please go to the Tikwm
homepage.