@alquran_kareem100: 🌹 القرآن الکریم🌹REPOST 👈 || Surah Rehman Ayah 43-48 || ✨️💫بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💫✨️ هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ذَوَاتَا أَفْنَانٍ ترجمہ۔۔۔یہی وہ جہنم ہے جسے مجرم جھٹلایا کرتے تھے۔ وہ اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر لگاتے رہیں گے پس تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا، اس کے لیے دو باغ ہیں۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ دونوں باغ گھنی شاخوں والے ہوں گے۔ #Alquran #surahrehman #foryoupage #islamicstatus #unfreezemyaccount