@rahim_mayo: وہ میرا رب ہی تو ہے جو ہمیشہ مصیبت کے آخری لمحے میں مجھے سنبھال لیتا ہے۔ وہ رب ہی تو ہے جو کسی انسان کو ہماری مدد کے لیے عین آخری لمحے میں بھیج دیتا ہے۔ اب جنگوں میں مدد کرنے والے فرشتے تو نہیں اترتے، مگر میرا اللہ کوئی نہ کوئی وسیلہ ضرور پیدا کرتا ہے۔ وہ رب ہی تو ہے جو مجھے ہمیشہ معاف کر دیتا ہے۔ میرا رب میرے ساتھ ہے، وہ میرے حال سے واقف ہے اور میری ہر پکار سنتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر چیز اسی کی نشانی ہے۔ تو کیا آپ کو اُس کی نشانیاں نظر نہیں آتیں؟ #fyp #foryoupage #viralvideo #urduquotes #urdupoetry

RAHIM MAYO ⚖️
RAHIM MAYO ⚖️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 November 2026 14:08:49 GMT
1071
164
1
7

Music

Download

Comments

sabahulhassan1
Hasshir Imran :
♥️♥️♥️
2026-11-25 16:34:22
0
To see more videos from user @rahim_mayo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About