@sabdulbasit787: گرد اور مٹی چند ہفتوں میں آپ کے سولر کی بجلی 10 سے 20 فیصد تک کم کر سکتی ہے 😮 5 کلوواٹ سسٹم پر یہ تقریباً 3000 روپے مہینہ کا نقصان ہے! صبح یا شام سادہ پانی اور نرم برش سے صفائی کریں۔ پریشر واشر، سرف یا تیزاب کبھی نہیں، اور پینل پر کبھی کھڑے نہ ہوں۔ 👇 کمنٹ میں بتائیں: آپ اپنے پینل کتنے دن بعد دھوتے ہیں؟ #solar #solarpakistan #سولر #solarpanel #solarcleaning