@salmabuttpmln: فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا#PunjabFoodAuthority #ministersalmabutt #viralvideos #raid #trendingvideo
شبانہ صاحبہ آٹا 200 کا کلو ھے اور گیس 600 کی ادھر دھان کریں
2026-11-25 15:04:42
410
Jutti 💀🚩 :
میں نون لیگ سے نفرت کرتی ہوں لیکن سلام ہے اس عورت کو، بہت اچھا کام کر رہی ہیں محترمہ 🫡
2026-11-25 15:40:57
61
adee :
میں نون لیگ سے نفرت کرتا ہوں پر اس عورت کو سلام ہے میرا بہت بہت اچھا کام کر رہی ہے ببر شیرنی ہے یے ہر حکومت میں ایسی عورتے ہونی چاہیے
2026-11-25 15:24:00
115
محمد ارسلان :
*محترمہ صاحبہ!*
*جو آٹا آپ کی طرف سے دیا جا رہا ہے، اس آٹے میں کوئی طاقت نہیں ہے۔*
*اس کو ایک دفعہ کھا لیں تو چار دن تک ہضم نہیں ہوتا، پیٹ خراب ہو جاتا ہے۔*
*آپ سے گزارش ہے کہ مہربانی کر کے جہاں آٹا دیا جا رہا ہے، وہاں جا کر خود چیک کریں کہ آٹا کیسا ہے۔*
*غریب عوام کو اچھا اور صاف آٹا دیا جائے تاکہ لوگ بیمار نہ ہوں۔*
*شکریہ*
2026-11-25 15:36:16
32
manobileee7 :
kia bany Ga Pakistan ka 😢😢😢
2026-11-25 15:19:32
27
Sonia butt :
API Salma butt zinda baad
2026-11-25 15:01:58
54
Rana Rashid :
madam ji
2026-11-25 15:28:56
18
Aamir Mirza🇵🇰🇵🇰🇧🇭🇧🇭 :
کوشش کرے پنجاب اسمبلی میں ترامیم کرواہیں ملاوٹ مافیا کو سی ٹی ڈی کے حوالے کرے دہشتگردی سے یہ بڑا جرم ھے
2026-11-25 14:27:59
74
Khan zadii 😎😎 :
Good.work
2026-11-25 15:32:30
9
sanakhanzadi :
good job
2026-11-25 15:36:08
6
🪄🦋_Maحhi_🦋🪄 :
جیو ماسی خوش کر دیا ھے
2026-11-25 15:12:51
20
Arshadmughalak47 :
😭😭😭😭😭😭😭nice medam g❤️❤️❤️❤️
2026-11-25 15:33:28
1
@Somi Ansari👑 :
good lady
2026-11-25 15:34:31
5
نديم toos :
[Like][Like]Good Shabash madam
2026-11-25 15:12:03
1
Shahid Aziz :
good job byta g
2026-11-25 15:20:47
1
✨👀✨ :
well done 👍
2026-11-25 15:24:11
1
Nadeem brand :
zanda bad
2026-11-25 15:34:38
1
Arzoo Noor 💓 :
Good
2026-11-25 15:21:33
5
🦋Arbab🦋 :
great officer 👍
2026-11-25 15:10:12
10
Munafiq hoo😊💯♥️ :
🫀🕋:1. الحمد لله* × 3
*2. أستغفر الله* × 3
*3. سبحان الله* × 3
*4. لا إله إلا الله* × 3
*5. الله أكبر* × 3
*6. اللهم صلِّ على محمد وعلى آل محمد* × 3
اللہ ہم سب کو جنت نصیب کرے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین😊
2026-11-25 15:52:09
8
humaira :
seriously kali mirch pisi hoi na lain ghar mai pees lain
2026-11-25 15:33:39
21
N❤️S :
اگر ہر بندہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے انجام دے تو پاکستان کی خوشحالی کوئی دور نہیں
2026-11-25 15:09:01
7
Asiya Rehman :
Mam plzzzz atta bht mengha ho gya h aur Gas b plzzzz es ka b notice ly
2026-11-25 15:32:36
11
Rashid Baig :
جیو ماسی خوش کر دیا ھے
2026-11-25 15:00:48
20
To see more videos from user @salmabuttpmln, please go to the Tikwm
homepage.