اپنے ہی مجھے سجا رہے تھےاپنے ہی مجھے نہلا رہے تھے😭 رو رو کر مجھے جگا رہے تھے, جیسے نید سے واپس بلا رہے تھے🥹 بچوں کی طرح اپنے کندھوں پر مجھے اٹھا رہے تھے🥰 میں کیا گلا کرتا اس بے وفا سے, میں کیا شکوہ کرتا اپنی تقدیر سے❤️🩹 کانپ اٹھی روح وہ منظر دیکھ کر 🖤 جہاں اپنے ہی مجھے سلا کر جا رہے تھے😭