@umairprestigmotors: 🚨 Brand New گاڑی خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! Kia Sportage L، Deepal S07، Omoda C7 اور Haval PHEV جیسی گاڑیاں برینڈ نیو خریدنے پر بعد میں 15 سے 20 لاکھ روپے تک کا نقصان کروا سکتی ہیں۔ 💸 کیا نئی گاڑی خریدنا واقعی سمجھداری ہے یا تقریباً نئی گاڑی خرید کر لاکھوں روپے بچانا بہتر ہے #tiktok #carsofpakistan #pakistanautoshow #pakistanautopolicy #fy