@maaz.ali.pti: کیا آپ کو پتہ ہے کل 26 نومبر ہے 💔 صرف ایک دن یا چند ناموں کا سوال نہیں، یہ انصاف، انسانی حقوق اور قوم کے ضمیر کا سوال ہے۔ شہداء کا لہو جواب مانگتا ہے، سچائی کب تک دبائی جائے گی؟ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1207 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے اور اس سب کا ذمہ دار ذہنی مریض عاصم منیر ہے جس کو انشاءاللہ اس دنیا میں جہنم واصل کریں گے!💔 #releaseimrankhan #unfreezemyacount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhan