@islamicalley: ❤️ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں الفاظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں! نبی پاک حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی امام حسینؑ سے محبت بے مثال تھی۔ کبھی انہیں اپنے کندھوں پر بٹھایا، کبھی سجدے کی حالت میں ان کی خوشی کا خیال رکھا، اور اپنی محبت سے دنیا کو بتا دیا کہ حسینؑ کتنے عزیز ہیں۔ رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا: حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ حسینؑ مجھ سے ہیں اور میں حسینؑ سے ہوں۔ ❤️ سلام ہو اُس نانا پر، اور سلام ہو اُس نواسے پر! #YaHussain #ImamHussain #MuhammadSAW #AhlulBayt #IslamicAlley
اگر اسلام کو ایک لفظ میں بیان کرنا ہو تو لفظ
" حسین " کافی ہے علیہ السلام 🫀
2026-11-26 10:54:06
11
🦋بلال🦋 :
نعرہ حیدری ❤️
2026-11-26 06:00:19
26
علي :
عليه اسلام
2026-11-26 10:27:55
0
RAI SHOAIB jutt :
کتنا رویا ہو گا کربلا میں مولا میرا جب سامنے بی بی سکینہ کو مسلمانوں مارا ھے 😭
2026-11-26 10:45:07
9
سید عاصم عباس نوکر حیدر ع دا🏴 :
سلام یآ ااااااااااااااااا آل ع محمد ص 🕌😭🤲🚩
2026-11-26 09:55:05
22
Sheraz ali unar :
How treat the prophet to ImaM Hussain
How treat the Umat to ImaM Hussain
2026-11-26 10:52:27
1
syedafirdos :
Ya Imam Hussain peace be upon you. Beloved of the Prophet saww. 😭 Habib of Allah saww you gave them Islam and asked for nothing but love for your family. 😭
2026-11-26 11:23:41
0
Imran khan 804 💫335 :
ماشاءاللہ کیا پیار تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے نواسوں سے پھر خدا کا پیار دیکھو اے میرے محبوب سجدے کو لمبا کردو جب تک میرا حسین خود کندھے سے نہ اترے آپ نے اتارنا نہیں 😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-26 03:04:57
49
Mudasir :
:امت نے دیا ہے شاہ کو ایسا زخم کاری
صدیاں جسکی شدت سے کراہ اٹھی ہیں
سلام یا حسین
2026-11-26 04:19:31
22
Syed Muddasar Hussain 110 :
😢 یا حسین علیہ السلام
2026-11-25 22:41:31
12
shahzain ali 51214 :
اللہ تعالیٰ نے دینا کو مولا حسین علیہ السلام کی شان دکھائی ۔
2026-11-26 03:52:00
39
کامران خان اترخیل :
اسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام