:سرکار دیکھیں نہ میرا غم بھی میری بہن کی شادی کو ابھی چار سال نہیں ہوے سسرال والے دوسری شادی کا بول رہے ڈاکٹروں نے کہا اولاد نہیں ہونی اقا جی وہ اپ سے بہت محبت کرتی ہےایک کڑوڑ درود پاک بھی پڑھا ہے اپ کے سوا کوئ نہیں ہے ہمارا خیال کیجے نظرکرم کریں مر جائں گے ہم مدد کریں 😭😭😭😭😭😭سب دعا کریں اللہ پاک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ال کا صدقہ میری بہن کی خالی جھولی بھر دیں آمین