اس عمر میں جب بچے کھیل میں لگے ہوتے ہیں، یہ بچی دین کی باتیں کر کے دلوں کو جگا رہی ہے۔ اللہ پاک اس کو سلامت رکھے اور اس کے والدین کو اس کی خوشیاں نصیب کرے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ان کی ماں باپ کو ہماری طرف سے دونوں ہاتھوں کو سلام ایسی بیٹی جو جذباتی ہے ماشاءاللہ اللہ ان کو لمبی عمر عطا فرما دے ماشاءاللہ سبحان اللہ