ہر مرکز رائیونڈ کے تابع ھے
ورنہ وہ اپنا کام کررہاھے۔۔۔ناکہ مشورہ سے چل رہاھے
2026-11-27 15:58:00
3
Rais Shakour :
to sat ya b bto na q q neklaa haa ade bat q bta Ra hoo
2026-11-27 16:56:32
0
@ZIDDI_AWAN_9 :
ya allah pak tableg walo ke madad farma or qureshi ko hedaiyat naseeb farma ameen summa ameen🤲🤲🤲
2026-11-27 15:05:02
1
محمد عمران Pakistan :
2026-11-27 14:28:02
1
Muhmmad Lahori :
Allah Hidayat Atta farmy 🤲 Allah rubulizat Hefazat farmy
2026-11-27 19:12:02
0
irum naseem :
ine logon ki vajah se ham bache hue the
2026-11-27 17:33:37
0
Mulazim :
استفسار اللہ
2026-11-27 18:39:21
0
Abdul Rahman :
2026-11-27 15:11:25
1
Fimar Rao :
Allah pak kher kry
2026-11-27 18:06:17
0
Businesses Hub :
یوسف قریشی کا کوئی تصویر؟
2026-11-27 17:02:59
0
😘😘Cute friend 🥰🥰 :
ya Allah ya ek jamat bachi hai sari dunya me ya Allah ya masla hal kary
2026-11-27 18:35:31
0
Irfan123 :
@@ZIDDI_AWAN_9:ya allah pak tableg walo ke madad farma or qureshi ko hedaiyat naseeb farma ameen summa ameen🤲🤲🤲
2026-11-27 17:49:24
0
Bilal jutt :
g
2026-11-27 17:37:49
0
Bintahawa :
Ya sa ap sub margbani
2026-11-27 11:42:26
0
Hamza.Jan :
2026-11-27 18:25:34
0
@realShakeel Ahmad Khan :
😥💔
2026-11-27 18:59:47
0
irum naseem :
astagfirullah
2026-11-27 17:33:30
0
Muhammad Ullah :
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
2026-11-27 16:35:57
0
🅰🅱🅳🆄🅻🅰🆁🅴🅷🅼🅰🅽🅿🅰🆁 :
ولاتفرقوا
2026-11-27 15:56:11
0
Kamran Sulman :
Allah madar farmayega Allah Kare
2026-11-27 18:51:57
0
cop :
مولانا کےبعد کوئی بھی کسی بھی جماعت کا مدرسہ یا مرکز محفوظ نہیں رہے گا
2026-11-27 17:47:41
0
Usman Tariq Bodla :
*اطلاع عام اور اظہار حقیقت*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام و خواص کی معلومات کے لیے یہ بات عرض کی جاتی ہے کہ زکریا مسجد ویسٹریج راولپنڈی کی زمین رائیونڈ کے ٹرسٹ کے تابع نہیں ہے ۔ اس زمین کی وقف شدگان کی طرف سے ایک اپنی خود مختار ٹرسٹ بنائی گئی ہے جو 1967 سے لے کر آج تک مسجد اور مدرسے کے انتظام اور انصرام کر رہی ہے ۔ کچھ دن پہلے رائیونڈ مرکز پر قابض حضرات جنہوں نے پہلے بھی ابوالقاسم مسجد راولپنڈی کے کچھ لوگوں کے ساتھ مل کر ناجائز زمینوں پر قبضہ کرانا شروع کیا ہے اور ان کے اوپر مختلف ایف ائی آرز بھی درج ہوئی ہوئی ہیں لیکن رائیونڈ کی ایک نام اور تبلیغ کی عظمت کو استعمال کر کے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ ان لوگوں نے اپنی ملی بھگت سے 60 سالہ پرانی ٹرسٹ کے اوپر ایک جعلی ٹرسٹ بنا کر رجسٹر کروانے کے لیے مختلف دفاتر کے اندر لیٹر بھجوائے ہیں اور دعوت و تبلیغ کے اس مقدس کام اور رائونڈ کے نام کو استعمال کرتے ہوئے حکام بالا سے دباؤ ڈلوانے کی بھی کوششیں کی جا رہی ہیں اور اس کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ جبکہ حکومتی دفاتر نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے ان کی اس جعلی ٹرسٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ تمام دفاتر نے ان کی اس درخواست کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دے کر خارج کر دیا ہے ۔ اب یہ قبضہ مافیا اپنے اس غیر قانونی کام سے مایوس ہو کر دوسرا حربہ یہ استعمال کر رہے ہیں کہ پروپیگنڈا کے طور پر عوام الناس کے ذہن خراب کرنے کے لیے اور اپنی بدنامی سے بچنے کے لیے من گھڑت اور بے بنیاد باتیں واٹس ایپ پر شائع کر رہے ہیں ۔ لہذا ان کی دھوکہ دہی مہم سے خبردار رہنے اور حقیقت حال جاننے کی کوشش کی جائے ۔
2026-11-27 10:36:28
1
official 999سردار :
abhi samj i he 😂😂🤣 jab tlp walon pe zulm ho Raha tha TB AP log b Hans Rahe the
2026-11-27 17:21:06
1
Khan Usman :
یوسف قریشی نائی ہے
2026-11-27 05:14:28
1
To see more videos from user @sajjad.ahmad5809, please go to the Tikwm
homepage.