@pakistancricketboard148: رکی پونٹنگ ویبھو سوریاونشی پر بڑا الزام رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ میرا دل نہیں مانتا کہ صرف 17 سال کا لڑکا 53 گیندوں پر 204 رنز بنا سکتا ہے مجھے پتہ ہے ویبھو سوریاونشی کے بلے میں اسپرنگ ہے جس کمپنی سے بھارتی کھلاڑی بلے لیتے ہیں وہ کمپنی دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کو بلے فراہم نہیں کرتی لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ویبھو سوریاونشی کے بلے میں کوئی ایسی ٹیکنالوجی ہے یا پھر رکی پونٹنگ کا شک غلط ہے؟ 🤔 #VaibhavSooryavanshi #RickyPonting #Cricket