@yaram013: زندگی خوشیوں اور غموں کا نام ہے۔ اس میں کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، کبھی اچھے دن آتے ہیں تو کبھی مشکل وقت بھی آتا ہے۔ ہمیں ہر حال میں صبر ہمت اور حوصلے سے کام لینا چاہیے، کیونکہ ہر رات کے بعد ایک نئی صبح ضرور آتی ہے۔ #creatersearchinsights #yaram013