@pemfvitalitywellness: Vous trouvez du temps pour tout le monde… mais quand prenez-vous du temps pour VOUS? Découvrez le Tera-P90 d’OlyLife : une plateforme de bien-être pour les pieds, avec 10 niveaux d’intensité et des séances de 30 minutes à la maison. Votre fauteuil préféré, un peu de musique et un moment qui vous appartient. Ça vous intrigue? Découvrez les détails et commandez sur : pemfvitalitywellness.com #OlyLife #TeraP90 #PEMF #BienEtre #PrendreSoinDeSoi

Pemf Vitality Wellness
Pemf Vitality Wellness
Open In TikTok:
Region: CA
Wednesday 25 November 2026 15:21:52 GMT
1012
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pemfvitalitywellness, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✅ درودابراہیمی  شام ڈھل رہی تھی ، ایک نوجوان  خاموشی سے گاؤں میں داخل ہوا۔ گاؤں کے آخری سرے پر ایک پرانی سی مسجد تھی اور مسجد کے ساتھ مٹی کی دیواروں والا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ نوجوان نے ایک ایسے بزرگ کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا تھا جن کے بارے میں لوگ کہتے تھے کہ وہ درودِ ابراہیمی کو صرف پڑھتے نہیں بلکہ اس کے معنی ادب اور روحانی کیفیت کو دل میں اتارتے ہیں۔  نوجوان نے دروازہ کھٹکھٹایا ۔۔۔ تو اندر سے ایک پُرسکون آواز آئی
✅ درودابراہیمی شام ڈھل رہی تھی ، ایک نوجوان خاموشی سے گاؤں میں داخل ہوا۔ گاؤں کے آخری سرے پر ایک پرانی سی مسجد تھی اور مسجد کے ساتھ مٹی کی دیواروں والا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ نوجوان نے ایک ایسے بزرگ کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا تھا جن کے بارے میں لوگ کہتے تھے کہ وہ درودِ ابراہیمی کو صرف پڑھتے نہیں بلکہ اس کے معنی ادب اور روحانی کیفیت کو دل میں اتارتے ہیں۔ نوجوان نے دروازہ کھٹکھٹایا ۔۔۔ تو اندر سے ایک پُرسکون آواز آئی "دروازہ کھلا ہے بیٹا آ جاؤ۔" نوجوان اندر داخل ہوا بزرگ کو سلام کیا اور ادب سے بیٹھ گیا۔ بزرگ کے ہاتھ میں تسبیح تھی۔ نوجون نے کہا "بابا جی میں دور سے ایک سوال لے کر آیا ہوں۔" بزرگ مسکرائے اور بولے "سوال درود کے بارے میں ہے ؟" نوجوان حیران ہو کر بولا "جی مگر آپ کو کیسے معلوم؟" بزرگ نے تسبیح کا ایک دانہ گھمایا اور کہا "جس دل میں درود کا سوال پیدا ہو جائے وہ دل خالی نہیں رہتا۔" نوجوان نے پوچھا۔۔۔۔۔۔ "بابا جی درودِ ابراہیمی کا اصل راز کیا ہے ؟ لوگ اسے پڑھتے ہیں تعداد مقرر کرتے ہیں حاجتیں مانگتے ہیں مگر اس کے اندر کی حقیقت کیا ہے؟" بزرگ کچھ دیر خاموش رہے پھر بولے "بیٹا پہلا راز تعداد نہیں ادب ہے۔ زبان درود پڑھ رہی ہو اور دل دنیا میں بھٹک رہا ہو تو پہلے دل کو حاضر کرنا سیکھو۔ درود صرف الفاظ نہیں محبت اور تعظیم کا اظہار بھی ہے۔" نوجوان کی آنکھیں نم ہونے لگیں۔ بزرگ نے کہا "اور ایک بات یاد رکھو درود پڑھ کر صرف اپنی حاجت نہ مانگو پہلے اُس عظیم ہستی پر سلام بھیجو جن کے ذریعے تمہیں دین اور نبی کریم ﷺ کی محبت ملی۔" نوجوان خاموشی سے سنتا رہا ۔ پھر پوچھا "بابا جی کیا صرف درود پڑھنے سے انسان کی زندگی بدل جاتی ہے؟" بزرگ نے گہری نظر سے نوجوان کو دیکھا اور کہا "درود کو زندگی بدلنے کا جادو نہ سمجھو بیٹا اسے اپنے دل کو نبی کریم ﷺ کی محبت اور اللہ کی اطاعت کی طرف موڑنے کا ذریعہ سمجھو۔ اگر درود پڑھنے کے بعد نماز میں سستی باقی رہے زبان پر جھوٹ رہے دل میں غیبت رہے اور بندوں کے حقوق دبے رہیں تو اپنے دل کا محاسبہ بھی کرو۔" نوجوان نے سر جھکا لیا۔ پھر پوچھا "پھر درودِ ابراہیمی کیسے پڑھیں؟" بزرگ مسکرائے اور بولے "آہستہ پڑھو سمجھ کر پڑھو محبت سے پڑھو اور اپنی زندگی بھی اُس کے ادب کے مطابق بنانے کی کوشش کرو۔" نوجوان نے تسبیح ہاتھ میں لی اور پوچھا "بابا جی کیا یہی پورا راز ہے؟" بزرگ نے سر اٹھایا ان کی آنکھوں میں عجیب سی سنجیدگی تھی۔ انہوں نے کہا "نہیں بیٹا اصل راز تو ابھی باقی ہے۔ کل فجر کے بعد واپس آنا میں تمہیں بتاؤں گا کہ درودِ ابراہیمی پڑھتے وقت انسان کو اپنے دل کے ساتھ کیا کرنا چاہیے۔" نوجوان حیرت سے بولا "کل؟ آج کیوں نہیں؟" بزرگ مسکرائے اور کہا "کیونکہ کچھ باتیں کانوں سے نہیں فجر کے سکون میں دل سے سنی جاتی ہیں۔" نوجوان گھر سے باہر نکلا تو آسمان پر اندھیرا پھیل چکا تھا مگر اس کے دل میں ایک نئی روشنی جاگ چکی تھی۔ وہ راستے بھر یہی سوچتا رہا کہ آخر درودِ ابراہیمی کا وہ کون سا راز ہے جو بزرگ نے آج بھی اس سے چھپا لیا؟ اگلی قسط میں نوجوان اگلی صبح دوبارہ اسی بزرگ کے پاس پہنچے گا جہاں بزرگ اسے درودِ ابراہیمی کا اگلا راز بتائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔؟

About