@imran1991swt: 🔐 کیا آپ کا WhatsApp محفوظ ہے؟ کیا آپ نے اپنے WhatsApp میں Two-Step Verification آن کیا ہے؟ یہ ایک اضافی سیکیورٹی فیچر ہے جو آپ کے WhatsApp اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ 📱 صرف چند سیکنڈ میں 6 ہندسوں کا PIN بنائیں اور اپنا Email Address بھی شامل کریں۔ ⚠️ اپنا OTP اور PIN کسی کو نہ بتائیں! ویڈیو دیکھیں، سیٹنگ آن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ Standard Mobile Zone #WhatsAppSecurity #TwoStepVerification #WhatsAppTips #MobileTips #StandardMobileZone