ایک بندے کو یوفون آپریٹر کی نوکری ملی 🥳🔥
لیکن اگلے ھی دن اُسے نوکری سے نکال دیا گیا 😳🤔
کیونکہ اُسے ایک کسٹمر کی کال ریسیو ھوئی 🙂🤙
کسٹمر :
میری یوفون کی سِم ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر رھی🙄🥲
!!! بندہ
تے پاگلا...! زونگ دی لے لے
🤣🤣🤣🤣🤣🦋🦋🤣🤣🤣🤣🤣
2026-11-25 16:43:02
0
To see more videos from user @queen.of.heartx, please go to the Tikwm
homepage.