@sukooneqalb313: میں نے انتظار کو اب عبادت بنا لیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ انتظار میں انسان تھک جاتا ہے، مگر میرا انتظار تو ہر دن میرے یقین کو اور مضبوط کر دیتا ہے۔ میں نے اپنی چاہت کو کبھی شور نہیں بنایا، نہ لوگوں کے سامنے رویا، بس خاموشی سے ہر رات اپنے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا دیے۔ اے اللہ، تو جانتا ہے کہ میں نے اس شخص کو کیسے چاہا ہے، کیسے اس کے لیے ہر دعا میں رو کر مانگا ہے۔ اب تو اسے میرے نصیب میں ایسے لکھ دے کہ پھر اس کے بعد کسی اور کی طلب ہی باقی نہ رہے۔ اتنا انتظار کرواؤں گا کہ خود آسمان بھی گواہ بن جائے کہ یہ محبت میرا حق تھی، اور پھر تو کہہ دے کہ رکھ لے، یہ تیرا ہی ہے۔ : : : #pleaseunfrezzemyaccount #repost #share #fypシ #sukoon e qalb

𓆩  سکونِ قلب 𓆪
𓆩 سکونِ قلب 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 November 2026 16:30:38 GMT
548
82
5
6

Music

Download

Comments

jan.minerals
Jan Minerals :
Till now waiting from 15 years
2026-11-25 18:26:27
1
user302zindalash
꧁༒☬ǫ1 ᴅᴀʀᴋ☬༒꧂ :
qurban jaho
2026-11-25 19:46:13
0
shanawar.ghayoor
𝒜𝐿𝒪𝒩𝐸 _🇹🇷 :
🥀🥀🥀
2026-11-25 18:04:00
0
zubairalibaloch39
❤️Zubair Baloch ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-11-25 17:30:29
0
pizza.lover792
⚡انامسلم🥷 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 18:22:54
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About