@aftabalampti: ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre #WriteLetterForImranKhan #KhanDemandsJusticeNotFavour #KhanSahab
عمران خان کی بے گناہی تو اس بات سے ثابت ہو جاتی ہے کہ وہ خود لائیو سٹریمنگ کی ڈیمانڈ کررہے ہیں تاکہ قوم ساری حقیقت دیکھے ، ورنہ اگر کوئی چور ہو تو وہ تو پبلک کا سامنا کرنے سے ہی گھبراتا ہے، شریف خاندان کی مثال آپ کے سامنے ہی ہے پہلے عمران خان کے پیغام سے خوفزدہ ہو کر بھاگتے تھے اب عمران خان کے کیس کی لائیو سٹریمنگ سے خوفزدہ ہیں، ان کو معلوم ہے کہ اگر لائیو سٹریمنگ ہو گئی تو عمران خان ساری دنیا کے سامنے سچے اور ایماندار ثابت ہو جائیں گے آگر عدالتیں آزاد ہوں تو ۔ یہ ایک دلیل ہی عمران خان کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے ۔مائی لارڈ!
جب 190 ملین موجود ہیں, زمین موجود ہے, ٹرسٹ موجود ہے تو نقصان کس چیز کا ہوا؟ بیرسٹر سلمان صفدر القادر ٹرسٹ تو کیبینٹ چلا رہی تھی ۔ جس میں ایف آئی اے نیب اور تمام ادارے شامل تھے ۔ پھر صرف عمران خان کو سزا کیوں ہوئی,؟ کوئی ایک نقصان تو بتائیں ؟ صفدر صاحب نیب کے وکیل پر چڑھ گئے ۔✌️اتنے بزدل اور بے ضمیر ججز کبھی نہیں دیکھے، جو آرڈر جی ایچ کیو سے آتا ہے اسی پر عمل کرتے ہیں
حامد خان کھل کر بول گئے عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کو ثبوتوں کے ساتھ واڑ کر رکھ دیا ہے!
2026-11-25 18:36:33
1
*it's*_M®_"//"_MK_"\\" :
hame Imran Khan chahi ye
love you guys 💘😘
2026-11-25 17:03:35
0
ÃBďūľ QĀýõm :
😭😭😭
2026-11-25 17:00:41
1
Anis khan :
😭😭😭
2026-11-25 16:59:34
1
To see more videos from user @aftabalampti, please go to the Tikwm
homepage.