شیخ عبدالقادر جیلانی 1077 میں بغداد میں پیدا ہوئے۔
صلیبیوں نے 1099 میں بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) پر قبضہ کر لیا اور مسجد اقصیٰ کے قریبی علاقوں میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا اور ایک بھی مسلمان کو زندہ نہ چھوڑا۔ جب صلیبی مسلمانوں کا قتل عام کر رہے تھے اُس وقت شیخ عبدالقادر جیلانی کی عمر 22 سال تھی اور صرف 970 کلومیٹر دور تھے مسجد اقصیٰ سے، آپ نے صلیبیوں پر نظر مار کر، یا دم کر کے، یا پھونک مار کر اُن کو مارنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ صلیبیوں نے پورے عرب پر قبضہ کر لیا، ہر حاجیوں کے قافلوں کو لوٹا اور حاجیوں کو قتل کیا۔ عراق، شام، عمان، مصر سے کوئی حج کا قافلہ مکہ تک نہیں پہنچ سکتا تھا۔ شیخ عبدالقادر جیلانی اُس وقت بھی بغداد میں موجود تھے جب حاجیوں کو قتل کیا جا رہا تھا۔ 100 سال بعد سلطان صلاح الدین ایوبی نے صلیبیوں سے بیت المقدس واپس لے لیا۔ شیخ عبدالقادر جیلانی ایک بار بھی سلطان صلاح الدین ایوبی کی مدد کے لیے نہیں گئے اور ایک بھی صلیبی کو نہیں مارا۔
2026-11-25 18:25:55
0
Shahzad Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-11-26 05:42:07
0
Chota Jedi :
🥰🥰🥰
2026-11-25 18:51:23
0
SAMIULLAH :
🥰🥰🥰
2026-11-26 03:35:15
0
Adnan Jatt :
🌹🌹🌹
2026-11-26 03:02:01
0
javeed Ahmed nohri :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-26 02:00:07
0
Rana amanat :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-26 00:07:32
0
Abdul Aziz :
🌷🌷🌷
2026-11-25 22:20:28
0
Rizwanqureshi :
[Like][Like][Like]
2026-11-25 20:24:31
0
꧁༺ 𝓘𝓻𝓯𝓪𝓷 غازی ༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-25 19:58:00
0
Akhtar.khan :
❤️❤️❤️
2026-11-25 19:34:43
0
Muhammad Binyamin :
🥰🥰🥰
2026-11-25 19:28:26
0
ASIF.JUTT.786 :
🤲🤲🤲
2026-11-25 19:26:14
0
Hamza Ali 310 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 19:23:15
0
Fazal Rahman :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-26 04:06:55
0
🫠Asif baloch🫠 :
♥️♥️♥️
2026-11-25 18:45:06
0
aluminium Fabricator :
🥰🥰🥰
2026-11-25 17:10:42
0
To see more videos from user @shah__editx.8, please go to the Tikwm
homepage.