@musazain8: #foryou #ماشاءاللہ_سبحان_اللہ❤️🌺 #گلوبل میٹ 2026 / فلسسطینی سفیر کی آمد عالمی مرکز دعوتِ اسلامی فیضان مدینہ کراچی 122 ممالک کے سفیر اور حکومتی شخصیات مدعو 7 روزہ گلوبل میٹ عالمی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی 74 پلس ممالک نمائندگانِ دعوتِ اسلامی بھی شریک کئی ممالک کے سپریم مفتیان و بڑے علماء کی بھی آمد ہالینڈ سے ایک عظیم بزرگ عظیم دینی پیشوا ، خلیفہ مفتیٔ اعظم ہند حضرتِ مفتی بدر القادری علیہ الرحمہ فرما گے تھے امریکہ ، یورپ ، ایشیا ، افریقہ ہر زمین کرتی تجھے سلام ہے الیاس قادری ہے بدر رض وی بھی تیرے کردار کا اسیر اس کا تجھے سلام ہے الیاس قادری