kash hamry time Mai bhe aysi teacher Hoti tu AJ Mai bhe doctor ya koi Bari post pe hota 🤣
2026-11-25 22:08:03
6
Muhammed Ali Dawood :
maira be Dil ker raha hay main play group main join ker lo 😂😂😂
2026-11-26 05:08:26
0
waseem :
you r the best teacher AP kaha sa ho
2026-11-26 04:59:39
0
Alina Naz :
یہ سکول لگتا ہے ۔ اس طرح کی سرگرمیاں ہمارے معاشرے کیلیے تباہی ہیں ۔ ان سکولوں کو کون پرموڈ کرتا ہے ۔ یہ سسٹم کا کی چھتر چھایا کے نیچے پلپ رہا ہے ۔ بہت سوالات ہیں ۔ کیا ہمارے حکمران کسی کی پراکسی ہیں جو اس سکول سسٹم کو نہیں روکتے
2026-11-26 04:36:12
5
Asad Saeed 334 :
اچھا مجھے یہ نہیں پتہ چلا آج تک کہ یہ والا سکول کہاں تھا جہاں ہم پڑے ہیں وہاں مرغے کے علاوہ کوئی اور جانور ہی نہیں گھسا جب دیکھتے تھے مرغا بنا کے کھڑا کر دیتے تھے
باقی کا تو پتہ نہیں یہ بڑے والی تتلی تو کمال کی ہے
2026-11-26 05:00:10
2
Bilal Bali :
aisy tichar ho na to Banda sari Zindagi parhai Kary...🥰
2026-11-25 20:43:57
7
Noor :
hamari taime me esy techar kahan te
2026-11-26 05:35:57
1
azr kmran :
میڈم اگر تتلی کا گھر پاس تھا تو وہ بس میں کیوں چڑھی ؟؟