@notknown.x00: کبھی کبھی ہم کسی خوبصورت لمحے کا انتظار صرف اس لیے کرتے ہیں کہ اُسے کسی خاص شخص کے ساتھ بانٹ سکیں۔ وہ پھول بھی آخرکار کھل گیا جس کے کھلنے کا انتظار تھا، اُس کے چہرے پر خوشی تھی، دل میں ایک ہی خواہش تھی کہ وہ اُسے دیکھے، اُس لمحے کی خوبصورتی کو محسوس کرے۔ مگر کہانی کا درد شاید پھول کے کھلنے میں نہیں، بلکہ اُس شخص کی غیر موجودگی میں چھپا تھا جس کے لیے وہ خوشی مکمل ہونا تھی۔کچھ خوشیاں ادھوری نہیں ہوتیں، بس اُنہیں دیکھنے والا ہمارا پسندیدہ شخص ہمارے ساتھ نہیں ہوتا۔" 🥀#viral_video #🥀🥀❤🔥❤🔥❤🔥❤🔥❤🔥🖤🖤🖤🖤 #fypシ゚viral #viral_video
:ایک روح دوسری روح کو محسوس کر ہی جاتی ہے۔۔۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ کسی کے لیے تڑپ رہے ہوں، اور وہ بے خبر رہے۔ روحوں کا تعلق لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا، وہ خاموشی میں بولتا ہے، دوری میں بھی دھڑکتا ہے، اور فاصلے کے باوجود دل تک اتر جاتا ہے🖤
2026-11-25 19:29:13
17
Mazhar Abbas :
lines💔💔
2026-11-26 06:03:01
1
Allah is enough for me :
2026-11-25 20:53:01
3
rogetshana :
Caption 💔🔥
2026-11-26 03:52:18
1
.IRFAN.BALOCH. :
😔💔
2026-11-25 19:35:13
2
The Savage Soul :
😍😍😍
2026-11-25 19:14:36
3
Mohammad01 :
😳😳😳
2026-11-25 21:18:09
2
M&S :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-25 21:03:09
1
To see more videos from user @notknown.x00, please go to the Tikwm
homepage.