Is this ur own voice and composition? Morepowertoyougirl🫡
2026-11-26 10:53:16
0
Mahr JD Roomi :
I am trying to find this on YouTube but helpless
2026-11-26 16:56:22
0
masoodwazir123 :
apki songs selection lajawab hai.
2026-11-26 05:03:33
0
Nusrat jehan :
[Red heart][Red heart]
2026-11-25 21:52:48
0
ZiaRBaig :
لاجواب
کیا کہنے
2026-11-26 03:40:44
1
Ihtisham Hussain :
کیا مجھے ساتھ لے گئے ہو ؟؟؟
میں یہاں مل نہیں رہا خود کو
2026-11-25 23:21:25
2
Malik Fraz :
wah
2026-11-26 05:38:29
0
Kashif Bhatti :
2026-11-25 21:49:45
0
Maher.Janii :
🥰🥰🥰
2026-11-26 02:59:07
0
Shahid Fareed :
🥰🥰🥰
2026-11-26 05:44:33
0
is.khan :
اسے روکتے بھی تو کس طرح____؟
وہ جو شہر دل تھا
اجڑ گیا
وہ جو خواب تھا
وہ بکھر گیا
کبھی موسموں کی
نظر لگی
کبھی واہموں نے
ڈرا دیا
کبھی منزل کے
سراب نے
کبھی زندگی کی
کتاب نے
ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا
بس اس لیے
وہ جو جا رہا تھا
دور تک
اسے دیکھتے ہی رہے
مگر
نہیں دی صدا اسے روکتے تو کسطرح_
2026-11-26 05:31:08
1
Qamar ninja boy :
کبھی تھک کے سو گئے ہم کبھی رات بھر نہ سوئے
کبھی ہنس کے غم چھپایا کبھی منہ چھپا کے روئے
میری داستان_ حسرت وہ سنا سنا کے روئے
میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
شب_ غم کی آپ بیتی جو سنائی انجمن میں
کوئی سن کے مسکرائے کوئی مسکرا کے روئے
میں ھوں بے وطن مسافر میرا نام بے وفا ہے
میرا کوئی بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے روئے
میرے پاس سے گزر کر میرا حال تک نہ پوچھا
میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے روئے
وہ ملے جو راستے میں تو بس اتنا کہنا اس سے
میں اداس ھوں, اکیلا میرے پاس آ کے روئے
سیف الدین سیف
2026-11-26 17:32:26
2
To see more videos from user @rabiaakhtar287, please go to the Tikwm
homepage.