@ishaqrekippphub: # ترقی اور خوشحالیِ حب کا سفر جاری، میر علی حسن زہری کا ایک اور وعدہ تکمیل کی جانب گامزن **حب:** پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور ترجمان صدرِ مملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان، میر علی حسن زہری کی عوامی خدمت اور شہر کی تعمیر و ترقی کا مشن پوری تیزی سے جاری ہے۔ میر علی حسن زہری نے اپنی عملی جدوجہد اور عزم سے ثابت کیا ہے کہ اگر نیت صاف، ارادے مضبوط اور عوامی خدمت کا جذبہ سچا ہو تو محدود وسائل اور بے شمار رکاوٹوں کے باوجود بڑے سے بڑے ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ شہر حب میں 47 سالہ اقتدار کے دعوے کرنے والے بھوتانی دور میں جو بنیادی ترقیاتی کام نہ ہو سکے، میر علی حسن زہری کی کاوشوں سے آج ان منصوبوں پر عملی پیش رفت نظر آ رہی ہے۔ مختلف رکاوٹوں، مشکلات اور فنڈز کی کمی کے باوجود ترقیاتی عمل کو جاری رکھنا ان کی عوام دوست سوچ اور پختہ عزم کا مظہر ہے۔ اسی سلسلے میں آج **عدالت روڈ کی تعمیر کے پہلے مرحلے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔** منصوبے کے تحت عدالت روڈ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ٹی ٹی سی جج کالونی سے ایگری آٹوز تک سڑک پر بلیک اسفالٹ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں موندرہ چوک سے سول اسپتال تک سڑک کی تعمیر بھی آئندہ چند روز میں مکمل کر لی جائے گی، ان شاء اللہ۔ جبکہ ایگریگیٹ بیس ورک جاری ہے عدالت روڈ کی تعمیر سے شہریوں کو آمدورفت میں نمایاں سہولت میسر آئے گی، ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی اور علاقے کے بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری آئے گی۔ میر علی حسن زہری کا عزم ہے کہ حب کے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو عملی جامہ پہنایا جائے گا اور شہر کی ترقی کا سفر ہر رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے جاری رہے گا۔ **نیت صاف، منزل آسان!** **ترقی بھی ہوگی، وعدے بھی وفا ہوں گے، ان شاء اللہ۔**#قدم_بڑھاؤ_میر_علی_حسن_زہری_اہلیانِ_حب_آپ_کے_ساتھ_ہیں، #PakistanPeoplesParty

ishaq reki fan page ppp 🇱🇾
ishaq reki fan page ppp 🇱🇾
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 November 2026 22:49:05 GMT
4092
343
37
8

Music

Download

Comments

ayan_m_hassni33
Ayanbaloch@33 :
road be bana lo
2026-11-26 11:04:35
0
rajput94213
Rajput :
2026-11-26 11:31:41
0
mr.solangi107
MR.SOLANGI :
yaar finely bata do or Kitne saal lage ge adalat road ko tayar hone me
2026-11-26 16:26:57
0
saadjan667
😈//\\//\\E//\\//GAL✌ :
ab agy kia hoga
2026-11-25 22:53:20
0
rajput94213
Rajput :
2026-11-26 11:31:42
0
jameelgujjar733
gujjar baloch JS,🫀☝️❤️ :
road per bajari dalte raho road ko mat bna
2026-11-26 11:11:38
0
shahzad.sattar73
Shahzad Sattar :
🥰🥰🥰
2026-11-26 13:33:03
0
user7618457972404
Arfan jan 1520 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 07:59:42
0
babarali.31213
BabarAli07 :
❤️❤️❤️
2026-11-26 12:42:55
0
islam.baloch562
islam baloch :
✨✨✨
2026-11-26 12:12:28
0
bialwalbloch302
bialwal Bloch 302 :
✌️✌️✌️
2026-11-26 12:06:32
0
rajput94213
Rajput :
❤️❤️
2026-11-26 11:33:29
0
ashiq.ali.jatoi4
Ashiq Ali Jatoi :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-26 11:11:50
0
shafeeqahmad7656
Baba ………..JAN✌🏻🔥 :
❤️❤️❤️
2026-11-26 06:41:34
0
khanarman502
Khan Arman :
🥰🥰🥰
2026-11-26 10:38:42
0
yasin.baloch018
Yasin Baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-26 10:27:07
0
yasirmullazai007
YASIR JANI🥀🥀 :
🥀🥀🥀
2026-11-26 09:24:06
0
kebx78
kebx :
❤️❤️❤️
2026-11-26 08:53:00
0
the___king___bojani125
😎 MR__À__R___KÌÑG_125 •✓ 👑🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 08:18:14
0
user6165173595485
hanif jan m hasni :
❤️❤️❤️
2026-11-26 13:28:25
0
nisarahmadzehri98
Nisarahmad :
🥰🥰🥰
2026-11-26 07:50:02
0
noorullahreki01
⚜️ نور اللہ rیکی⚜️ :
✌✌✌
2026-11-26 07:48:19
0
sardarsaleemsumalani55
جیوبروھی صاحب :
🥰🥰🥰
2026-11-26 06:55:25
0
abidbaloch1794
༄ʲᵖ ᭄✿ᴀʙɪᴅ ʜᴀssᴀɴɪ࿐ :
❣️❣️❣️
2026-11-26 14:58:40
0
qadeerchandio73
🍒قــــــــــــــــدیــــــر🦅 :
👑👑👑
2026-11-25 22:50:50
0
To see more videos from user @ishaqrekippphub, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About