@fatima_shezadi4: #CapCut #♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰🥰

♡شہزادی ♡
♡شہزادی ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 November 2026 02:15:06 GMT
43273
3579
29
1940

Music

Download

Comments

metho880
metho sm😘 :
hyyyyyy 😘
2026-11-26 05:21:16
0
user840461975
Shakeel khan :
good 👍
2026-11-26 08:42:58
0
muhammad.hamza6296
SHER DIL :
وہ لوگ کبھی نہیں جیت سکتے جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہیں سوچ ہمیشہ خوبصورت رکھوں باقی تقدیر بدلنے پر میرا رب قادر ہے ۔
2026-11-26 06:40:38
0
i.am.hope.of.univ
I am hope Of universe :
bilkul 😭😭😭😭
2026-11-26 04:10:12
0
user6338567372906
user71257649470 :
2026-11-26 02:31:06
0
slovea825
S love A :
♥️♥️♥️
2026-11-26 07:47:06
0
shani82470
@rajpootakash93 :
bashek right now
2026-11-26 10:55:39
0
03021765045ss0
shahid bro 🌹🌹🌹 :
[Like][Like][Like]
2026-11-26 02:23:54
1
abbaskhan786.7
Abbas :
[Like][Like][Like]
2026-11-26 02:17:57
1
ch.tahir507
CH.TAHIR :
🥰🥰🥰
2026-11-26 03:52:53
1
sheshazdii2737
shehzadi❣️ :
🥰🥰🥰
2026-11-26 04:46:22
1
meherg199
haji sab :
🥰🥰🥰
2026-11-26 04:32:20
1
faryal.kawal
Faryal Kawal :
🥰🥰🥰
2026-11-26 03:01:01
1
zawiankhan966
مـــجـــروع گـــل 🥀 :
👍👍👍
2026-11-26 03:35:03
1
user8068029957618
Raza sial :
🥰🥰🥰
2026-11-26 08:23:46
0
aslam.aslam944
Aslam aslam :
🥰🥰🥰
2026-11-26 09:24:45
0
sameerhaider.302
sameerhaider 302 :
😁😁😁
2026-11-26 10:51:59
0
dijkot_ki_shehzadi263
🫀✨ڈجکوٹ کی شہزادی ✨ 🤌🏻 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-26 09:17:43
0
wmallah809
❤️‍🔥𝑴𝒂𝒍لaح_𝑾𝒂𝑿𝒊𝑹❤️‍🔥 :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-11-26 10:00:06
0
dushman743
Buny mughall :
🥰🥰🥰
2026-11-26 08:18:39
0
zunesha556
zunesha🌸🌸 :
👌👌👌👌👌👍
2026-11-26 07:49:22
0
hijjabigirl001
Abdullah Jutt786 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-26 08:12:17
0
03021765045ss0
shahid bro 🌹🌹🌹 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-26 02:23:56
0
To see more videos from user @fatima_shezadi4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر سال کی طرح یہ سال بھی خاموشی سے بہت کچھ سکھا کر، سمجھا کر اور ہمارے اندر ایک نئی پختگی چھوڑ کر رخصت ہو رہا ہے۔ وقت کا پہیہ کبھی نہیں رکتا، دن مہینوں میں اور مہینے سالوں میں ڈھلتے چلے جاتے ہیں، اور ہر گزرتا دن اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی سبق، کوئی یاد اور کوئی تجربہ لے کر آتا ہے۔ اس سال بھی زندگی نے ہمیں مسکرانے کی چند قیمتی گھڑیاں دیں تو کہیں آنکھوں کو نم کر دینے والے لمحے بھی ہمارے حصے میں آئے، کہیں اپنوں کا ساتھ حوصلہ بنا تو کہیں حالات نے خود کو سنبھالنے کا ہنر سکھایا۔ اس سفر میں کچھ ایسے چہرے اور رشتے بھی آئے جو وقت کے ساتھ یا حالات کے ہاتھوں بچھڑ گئے، جن کی کمی کبھی کبھی دل کے کسی کونے میں محسوس ضرور ہوتی ہے، مگر ساتھ ہی کچھ نئے لوگ اور نئے تجربے بھی ایسے ملے جنہوں نے زندگی کو ایک نئی سمت اور نئی سوچ دی۔ بچھڑنے والوں کی یادیں اور ملنے والوں کا ساتھ—یہی تو زندگی کی اصل خوبصورتی اور حقیقت ہے کہ یہاں کچھ بھی ہمیشہ ٹھہرا نہیں رہتا، بس سبق اور یادیں باقی رہ جاتی ہیں۔  آگے کا راستہ چاہے جتنا بھی موڑ دار یا غیر یقینی کیوں نہ ہو، سفر جاری رکھنا ہی اصل جیت ہے۔ پرانے سال کی تھکن، غلطیوں اور ادھوری باتوں کو پیچھے چھوڑ کر 2027 کی نئی صبح اور نئی شروعات کا استقبال نئی امید، صبر اور مضبوط ارادے کے ساتھ کرنا چاہیے۔ جو گزر گیا وہ ایک تجربہ تھا، اور جو آنے والا ہے وہ ایک نیا موقع ہے—خدا کرے آنے والا وقت ہم سب کے لیے سکون، برکت، کامیابی اور دل کے اطمینان کا سبب بنے۔ #millionviews #foryou #foryoupage #urdupoetry #expoler

About