@methodistchurchinpakista: جب اپ کو کوئی رد کرتا ہے یا اپ کو کوئی ریجیکٹ کرتا ہے تو یہ مت سوچیں کہ اپ میں کچھ کمی ہے یہ سوچیں کہ خداوند نے اپ کو تباہ و برباد ہونے سے بچایا ہے کیونکہ خداوند ہم سے محبت کرتا ہے وہ ہمارا برا نہیں چاہتا وہ یہ نہیں چاہتا کہ ہم برباد ہوں وہ یہ نہیں چاہتا کہ ہم رسوا ہوں وہ تو اس دنیا میں اس لیے ایا کہ ہم اس کے وسیلہ سے نجات پائیں اس کے حکم و پہ عمل کریں اور اس کے باپ کو مبارک کہیں کیونکہ وہی باپ ابراہیم باپ یعقوب کا خدا ہے وہ ہمارا خدا ہے#foryourpage #fypppppppppppppp #✝️✝️✝️✝️✝️✝️✝️