@manahil_4_vibes: منافق لوگوں سے اپنے آپ کو ایسے دور رکھو جیسا کہ آپ اپنے دشمن سے رکھتے ہیں کیونکہ یہ دشمن آپ کے ساتھ وہ نہیں کر پاتے جتنا ایک منافق دوست آپ کے ساتھ کرتا ہے۔ یہ بظاہر ایک اچھے انسان کے طرح ہوتے ہیں لیکن اس کا دل کا میل نفرتوں اور حسد سے بھرا ہو#welovetosmile #foryoupagе #village #viral #pukhtosong