@sadcontent546: کبھی کسی کے سامنے اتنا مت جھکو کہ تم اپنی ہی نظروں میں گر جاؤ! 💔 PROBLEM یاد رکھو! جو انسان تمہاری قدر نہیں کرتا، اس کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو۔ کیونکہ تمہاری ضرورت کسی کی زندگی میں تمہاری اہمیت نہیں بن سکتی۔ 🔥 SOLUTION لوگوں سے اتنا ہی تعلق رکھو جتنا وہ تم سے رکھنا چاہتے ہیں۔ اپنی عزت کرو، اپنی اہمیت پہچانو اور جہاں تمہاری قدر نہ ہو وہاں خاموشی سے پیچھے ہٹ جا اگر یہ بات تمہارے دل کو لگی ہے تو ویڈیو کو لائک کرو، اپنے کسی خاص دوست کے ساتھ شیئر کرو اور ایسی ہی زبردست باتوں کے لیے S NOTES کو فالو کرو#SelfRespect #SelfWorth #motivationalvideos #uktiktok ❤️❤️