@asjanan48: ۔ *انا للہ و انا الیہ راجعون* انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے کزن *عبدالامین* ولد *محمد سلیم*، بھتیجے *حاجی محمد حبیب* اور *حاجی محمد مسعود* کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ *نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔* تمام دوست احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ @everyone