@user906276997750: فیصلہ اب یہ ہے کہ، آواز کسی کو نہیں دینی! یہ تنہائی مار بھی دے تو، خاموشی سے مر جائیں گے!! یہ جملہ اس انسان کی آخری حد کو بتاتا ہے جو بار بار لوگوں کو سمجھا سمجھا کر تھک چکا ہے۔ جب انسان ہر بار اپنی تکلیف بتائے، اپنا درد سنائے، اور سامنے والا اس کو مذاق سمجھ لے، اس کو نظر انداز کر دے، تو پھر انسان کے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ اب اس نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب کسی کو آواز نہیں دینی، کسی سے شکوہ نہیں کرنا، کسی کے سامنے رونا نہیں ہے۔ چاہے یہ تنہائی اس کو اندر سے مار ہی کیوں نہ دے، چاہے یہ درد اس کی جان ہی کیوں نہ لے لے، وہ پھر بھی خاموش رہے گا۔ کیونکہ اب اس کو سمجھ آ گیا ہے کہ اس دنیا میں کسی کو کسی کے درد سے فرق نہیں پڑتا۔ سب صرف تماشا دیکھتے ہیں #fyp #tiktokpakistan #heartbroken #viral