@user18217928300725: FIRST TIME FIRING UP MY HOT DOG CART AND THE TASTE TEST WAS INSANE! 🌭🔥#HotDogCart #StreetFood #FoodBusiness #SmallBusiness #ChiliCheeseDog

user18217928300725
user18217928300725
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 26 November 2026 04:31:27 GMT
124
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user18217928300725, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد سے متعلق ابتدائی اطلاعات تبدیل ہوگئیں۔ پہلے 35 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی تھی، تاہم اب 25 نوجوانوں کے ناموں کی فہرست سامنے آئی ہے، جن کی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ اور ایجنٹوں نے کی ہے۔ حادثے میں 8 پاکستانی نوجوانوں کو بچالیا گیا ہے، جبکہ دیگر لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ لیبیا کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے کا شکار کشتی میں مجموعی طور پر 120 افراد سوار تھے، جن میں سے 8 پاکستانیوں کو ریسکیو کیا گیا۔ جاں بحق قرار دیے گئے نوجوانوں میں وحید اللہ، راحت اللہ، فزیر اللہ، نعمت اللہ، شیراد، عبد المنان، اظہار الحق، منصور، ارشاد، عارف، ذاکر، سلیمان، آصف، جنید، لطیف، سلمان، محمد، صلاح الدین، ثناء اللہ، بلال، عنایت، عنایت اللہ، جنید خان اور جلا ابیب شامل ہیں۔ فزیر اللہ، ایم این اے مبارک زیب کے چچا زاد بھائی بتائے گئے ہیں۔ متاثرہ نوجوانوں کا تعلق ڈاگ قلعہ، چوترہ، پشت، بارو، نختر، لرخوزو، خلوزو، لغڑے، غاخی، ڈاگ اور بدان سے بتایا گیا ہے۔ غاخی گاؤں میں پانچ نوجوانوں محمد خان، سلمان خان، گل رازق، جنید خان اور لطیف خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، جبکہ ماموند میں بھی چھ نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی گئی۔ تاحال کسی پاکستانی کی میت سرکاری طور پر وطن نہیں پہنچی، جس کے باعث اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ (مجاہد جعفری کی وال سے )

About