@sohailafrid078: 26 نومبر 2024 جب کنٹینر سے نماز پڑھتا شخص گرایا گیا جب نماز پڑھتی عوام پر عمارتوں کی چھتوں سے وار کیا گیا جب چھوٹا سا لڑکا ستی اس ریاست کے ہاتھوں جان سے گیا اس کے باپ کی کفیت سوچ کر آج بھی دل لرز اٹھتا ہے اور بتیاں بھجا کر پاک سر زمین کو اپنی ہی نہتی عوام سے سرخ کیا گیا ایمبولینسز درجنوں کے حساب سے منگواٸ گٸ پھر رات گٸے کوٸ ایک گاڑی پر سوار ہو کر آیا اور لٹے ہوۓ کافلے کی باقیات فلما کر اس قوم کو سوشل میڈیا پر دیکھاتا رہا ڈر خوف جسد خاکی تب واپس دیٸے جب لکھ کر دیا کہ نہیں پوچھیں گے کیوں جان لی یہ اس ریاست نے کیا جسے کتابوں میں ماں لکھتے ہیں کیسے بھول جاٸیں گے کون بھلا سکتا ہے انسان بھول بھی جاۓ رب تو نہیں بھولے گا مان کیا کہ ہم کمزور ہیں لیکن اللہ کمزور نہیں ہے ڈرو اس وقت سے جب رب کی پکڑ آۓ گی #26november #blackday #pti_zindabad #imrankhan #pti

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 November 2026 04:46:34 GMT
170
49
2
6

Music

Download

Comments

user9690443795336
user9690443795336 :
All family face court in case, long time
2026-11-26 07:45:06
0
user682811324
zakria Khan 👑 :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-11-26 07:53:54
0
To see more videos from user @sohailafrid078, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About