@zeshan.hassan143: حافظ اباد علی پور روڈ نزد تیل والی فیکٹری نزد نڈالا خام کے پاس ایک خوفناک تصادم ہوا جس میں فیصل اباد جانے والی بس علی پور سے اور ایک ٹرالی ٹریکٹر والے سے ہوا تا حال جانی نقصان کا پتہ نہیں لگایا جا سکا فی الحال کچھ مریض ٹرامہ سینٹر ہیں 26-11-2026