@mzpromoworld: 🚔 اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں شاندار ملازمتوں کا موقع! 🇵🇰 اسلام آباد پولیس میں سال 2026 کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان! 📌 موجودہ آسامیاں: 1. Sub Inspector (BS-14) 2. Assistant Sub Inspector (BS-11) 3. Constable (BS-07) 🎓 تعلیم: میٹرک سے بیچلر تک (پوسٹ کے مطابق) 🎂 عمر کی حد: 18 سے 30 سال 📅 آخری تاریخ: 06 دسمبر 2026 اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا بہترین موقع، اہل امیدوار جلد اپلائی کریں! ⚠️ درخواست دینے سے پہلے آفیشل اشتہار اور NTS ویب سائٹ سے تمام تفصیلات اور آخری تاریخ کی تصدیق ضرور کریں۔ #islamabadpolice #Jobs2026 #PoliceJobs #subinspector #ASI