@taphoathaothao87: 👉 Anh em thích tóc vào nếp đẹp, giữ form chuẩn thì nghía Romano nha! Số 4 giữ nếp lâu, số 6 giữ nếp siêu cứng. #gelvuottoc #gelvuottocromano #gelgiuneptoc #romano @Tạp Hoá Thảo Thảo 87

Tạp Hoá Thảo Thảo 87
Tạp Hoá Thảo Thảo 87
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 26 November 2026 06:20:14 GMT
380
3
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @taphoathaothao87, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کسی سے محبت کرتے کرتے اتنا تھک جاتا ہے کہ اسے دنیا کی کوئی خوشی نہیں چاہیے ہوتی، بس وہی ایک شخص چاہیے ہوتا ہے جس کے ساتھ اس نے اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھے ہوں۔ ❤️🥀 دل چاہتا ہے کہ وقت ایک بار پھر پیچھے لوٹ جائے، وہی پہلی ملاقات ہو، وہی پہلی باتیں ہوں، وہی محبت بھری نظریں ہوں اور وہی شخص ایک بار پھر ہمارے سامنے بیٹھا ہو۔ ہم پھر سے اسے اپنی محبت کا یقین دلائیں، پھر سے اسے بتائیں کہ وہ ہمارے لیے کتنا خاص ہے، پھر سے اس کے ساتھ چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹیں۔ کاش تم ایک بار پھر پہلے جیسی محبت سے میرا ہاتھ تھام لو، کاش تم ایک بار پھر مجھے اپنا کہہ کر پکارو، کاش تمہارے لہجے میں وہی اپنائیت واپس آ جائے جو کبھی میرے دل کو سکون دیا کرتی تھی۔ مجھے تم سے کوئی بڑی خواہش نہیں، نہ دولت چاہیے، نہ دنیا کی کوئی آسائش، بس تمہارا ساتھ چاہیے، تمہاری توجہ چاہیے اور وہ محبت چاہیے جو کبھی ہماری پہچان ہوا کرتی تھی۔ میں آج بھی تمہیں اسی شدت سے چاہتا ہوں، آج بھی تمہاری خوشی میرے لیے اہم ہے، آج بھی دل تمہاری ایک آواز سننے کے لیے بےقرار رہتا ہے۔ شاید تمہارے لیے سب کچھ بدل گیا ہو، مگر میرے دل میں تمہاری جگہ آج بھی وہی ہے۔ بس ایک بار پھر مجھے اپنا کہہ دو، ایک بار پھر میری محبت پر یقین کر لو، ایک بار پھر مجھے وہی پہلے جیسا مقام دے دو۔ کیونکہ کچھ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی دل سے ختم نہیں ہوتے، کچھ لوگ دور ہو کر بھی روح کے قریب رہتے ہیں اور کچھ محبتیں وقت گزرنے کے باوجود کبھی پرانی نہیں ہوتیں۔ ❤️‍🩹 ✍️ حمزہ راٹیس 🥀💔  #creatorsearchinsights #sadpoetryandimages #Alone #DeepLines #heartbroken

About