@king.shayari.official.2: اپنے آپ سے کبھی دور نہ کرنا مجھے، میرے پاس خوش رہنے کی وجہ صرف آپ ہو۔ ❤️ تم ہو تو زندگی خوبصورت لگتی ہے مجھے، ورنہ ہر لمحہ ادھورا لگتا ہے مجھے۔ میری ہر دعا میں، ہر خواہش میں بس تم ہی ہو، میری محبت کی سب سے حسین وجہ تم ہی ہو۔ نہ چاند کی خواہش ہے، نہ ستاروں کی تمنا، بس عمر بھر تمہارا ساتھ چاہیے مجھے۔ 🥀 King Shayari Official #KingShayariOfficial #UrduShayari #LoveShayari #RomanticPoetry #Mohabbat