@therundowntrd: ہم اکثر گھر بیٹھے کھانے میں نقص نکالتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر شکوے کرتے ہیں، مگر ذرا اس محنت کش ڈیلیوری بوائے کو دیکھیں جو صبح گھر سے صرف ایک کپ چائے پی کر نکلا اور سارا دن بھوکا پیاسا رہ کر دوسروں کے گھروں تک کھانا پہنچاتا رہا۔ جب ایک رحم دل انسان نے اس کے سامنے کھانا رکھا اور اس نے کانپتی آواز میں اجازت مانگی: "کیا میں کھا لوں؟" تو جواب ملا: "بھائی کھا لیں، یہ سارا آپ کے لیے ہے،یہ سن کر اس کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا اور وہ بچوں کی طرح رو پڑا۔ #Alhamdulillah #ShukarAlhamdulillah #Gratitude #LessonOfLife #DeliveryBoy #HumanityFirst #EmotionalVideo #RespectFood #Pakistan #ViralVideo #TrendingNow #ForYou
اور ہماری توندیں نکل رہی ہیں لیکن کبھی منہ سے شکر نہیں نکلتا۔
2026-11-26 14:47:56
125
abihaprincess :
kesi ko Khana khila he dila toh uski izat ka bhi bharam rakh lety vedio na bna ky
2026-11-26 17:00:56
26
Batool :
یا اللہ تیرا بڑا شکر ہے۔۔۔ جب میں کسی چیز کو دیکھتی ہوں، دل چاہتا ہے کہ کاش یہ میرے پاس بھی ہوتی، لیکن جب میں اپنی زندگی کی سہولتوں کا موازنہ اُن لوگوں سے کرتی ہوں جن کے پاس بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں ہوتیں، تو میرے دل میں شکایت کے بجائے شکر پیدا ہوتا ہے۔ اور یہی شکر آپ کو اندرونی سکون دیتا ہے۔۔۔۔
2026-11-26 13:21:37
83
Ali khan :
اور جو عورتیں بولتی ہیں کہ ان مردوں پر کیا بھروسہ دیکھ لو ایک باپ، ایک بیٹا، ایک بھائی کس طرح کماتا ہے اپنوں کے لیے دیکھ لو مرد کے آنسو اپنی اولاد کے لیے، اپنے بچوں کے لیے دیکھ لو 🥺🥺
2026-11-26 15:41:34
35
it's_queen👑 :
rona agya is ki bt sun kr.....
2026-11-26 15:23:48
22
A U K :
Eska no chaya plz bhai
2026-11-26 19:26:56
0
Dark Devil 😈 :
😳😳😳😳heyyya burbat. allha muija be atina day k ma be kise ke help kr satyo. heyyy ya words. k jab ma ghr sa nakil rh😭😭
2026-11-26 18:57:49
0
Syeda Areeba Fatima :
کوئی میرے مدرسہ کے لیے قرآن پاک لے کر دے سکتا ہے.ehoo
2026-11-26 14:13:23
50
👳🏻آقا کا غلام 👳🏻 :
ap Allah ko bhul gya ho Allah tu har time Seth hota hai