@nadeemtabish02: بندہ پرور میرے مسائل ہیں خوف اور ڈر میرے مسائل ہیں مشورے دے رہا ہوں لوگوں کو اور گھر پر میرے مسائل ہیں آپ کے حال پہ واری جاؤں میں اس سے بہتر میرے مسائل ہیں عمر میں ہوں ابھی اکتیس کا اور ستّر میرے مسائل ہیں جہانزیب اقبالؔ . . . . . . . . #jahanzaibiqbal #jahanzaibiqbalpoetry #daisbook #poetry #bandaparwarmeremasailhen . . . . . 🖤🖤🖤🖤🖤