ہم جیسوں کی اگر زندگی میں کوئی ایک خواہش ادھوری رہ جائے تو ہم اللہ کی ذات سے شکوہ شروع کر دیتے ہیں اور وہ بیچاری ماں کس امید کے ساتھ کھڑی ہے کہ کوئی آئے گا ان سے سامان خریدے گا اور سارا سامان بک جانے میں پتہ نہیں وہ کتنا خوش ہوں گے اللہ پاک ان ساری مشکلیں دور فرمائے آمین