@zainabbatool410: کچھ رشتے ضد سے نہیں، مان سے جڑے ہوتے ہیں ۔ . جہاں دل کو اہمیت ملتی ہو، وہاں انسان اپنی ہر بات کہنے کا حق سمجھتا ہے ۔ . لیکن جب وہی مان ٹوٹ جائے تو پھر نہ کوئی شکایت رہتی ہے، نہ کوئی ضد اور نہ ہی کچھ کہنے کی خواہش ۔ . انسان خاموش تو ہو جاتا ہے مگر اس کی خاموشی کے پیچھے بہت سی ان کہی باتیں ہوتی ہیں ۔ . ہر بار الفاظ ختم نہیں ہوتے، کبھی کبھی احساس ہی ختم ہو جاتے ہیں ۔ . کچھ لوگوں کے لیے خاموشی ہی آخری جواب ہوتی ہے ۔ #foryou_____🖤🌺 #support_____me #repost____🌸🤌 #unfrezzmyaccount