@wazahat.news: بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ اس واقعے میں مبینہ طور پر بلڈر ذیشان کی فل فوٹو تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #BalochColony #AdminSociety #WazahatNews #BuildingIncident