@writer3004: زندگی میں ہم جتنا مرضی آگے بڑھ جائیں لیکن کدی نہ کسی موڑ پر وہ لوگ بہت یاد آتے جو مٹی کے نیچے چلے گئے موت بڑی بے کحاظ ہے یہ کوئی رشتہ نہی دیکھتی۔ وہ شعر ہے کہ دھڑکن تھے، دعا تھے، میرے ہونے کا یقیں تھے خوشبو کے محافظ تھے، محبت کے امیں تھے دُکھ یہ ہے مرا یُوسف و یعقوب کے خالِق وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے #trendingvideoviralvideo🔥fypageシ♡mr #trendingvideoviralvideo #viralvideo #mensday