رابطے تعلق تب تک ہو جب تک آپ کی قدر ہو
زیادہ اظہارِ وقت کے ساتھ کمزور بنا دیتا ہے
2026-11-26 18:32:54
3
S H A H B A Z :
@S H A H B A Z:@S H A H B A Z:محبت کسی آسودگی کسی ملاپ کسی عہدو پیماں کے پورا ہونے کا نام نہیں محبت زندگی میں حاصل ذائقوں کی ایک ورائٹی ہے جیسے شادی میں ہونے والا تعلق سرور اور لذت اور قربت کی شدت کا آئینہ دار ہے جدائی سنجیدگی اداسی اور رونے کا احساس پیدا کرتی ہے ایسے ہی محبت اپنے اندر کی پسندیدگی ،خوش فہمی، خیالات،اور خواہشات کے بت کی پرستش کا نام ہے چاہھے کوئی بھی انسان کی زندگی میں نہ آئے مگر یہ جذبات اور ثبات پھر بھی جسم کے اندر موجود رہتا ہے مگر لا شعوری میں اس خواب کی تعبیر کبھی مل جائے تو اس پر قابو پانے کی سر توڑ کوشش پر بھی حاصل نہی ہو تو ہم بے وفائی ستمگری سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ یہ بات طے ہے کہ محبت کی تکمیل اور لذت دوری اور تشنگی میں نہاں ہے محبت اک شجر ہے اس کے نیچے بیٹھا جا سکتا ہے اس کے اوپر نہیں چڑھا جا سکتا محبت کو صرف محسوس کی جا سکتا قابو نہیں کیا جا سکتا محبت کسی اور بندھن میں بندھ جائے تو وہ محبت نہیں رہتی رشتے کا کوئی اور روپ دھار لیتی ہے محبت کا کوئی دیس مذہب یا مقام نہیں ہوتا یہ خوشبو ہے جو صرف خود کو آتی ہے خود فریب اور محبت سے نا آشنا لوگ اس کو حاصل کرنے کو ہی نتیجہ سمجھتے ہیں جبکہ یہ جذبہ تو انسانیت شفاقت ایثار سنجیدگی کا استعارا ہے جو انسان صرف اپنے دل دماغ میں ہی پروان چڑھا سکتا ہے محبت جتنی دور دکھائی دے گی اپکی عظمت اور انسانیت کی معراج اس قدر ہی بلندی کا پہاڑ ہو گی
2026-11-26 14:47:46
2
Abdulqadir :
Gg
2026-11-27 23:34:41
1
ای حمید 9 :
رابطی خون میں رواں دواں ھیں دل کی دوست کو صدا جوان و حسین جمال کرکی
2026-11-27 08:44:05
1
zia :
سلامت رہیں
2026-11-26 16:05:14
1
Ali Khan :
great
2026-11-27 01:04:09
1
Yousif Lakhiar :
❤️❤️❤️wawawawa sain
2026-11-27 06:19:08
1
BHATTI BROTHERS :
wah
2026-11-26 14:12:55
1
khalid :
Yes
2026-11-26 17:14:33
1
Zargam abss Zargam abss :
2026-11-26 09:55:17
2
hamsafir :
2026-11-27 08:20:05
1
Azkaar khan :
great
2026-11-26 14:18:32
1
Zargam abss Zargam abss :
2026-11-26 09:55:20
2
Shami Hussain Ehtsha :
2026-11-26 17:16:42
1
Shafique Awan :
❤️
2026-11-26 16:39:04
1
Mirza irfan911 :
بہت خوب
2026-11-26 12:27:15
2
Malik Zulfiqar :
2026-11-26 13:01:45
1
NASEEM AWAN . :
Mushkil hai..🤔
2026-11-26 14:13:06
1
shahid :
nice song old is gold
2026-11-26 12:38:40
1
israrraja3249 :
wahoo lajawab ❣️❣️❣️
2026-11-26 16:32:44
1
Aslam Butt :
واہ 👌❤️👌 واہ
2026-11-26 12:38:30
1
To see more videos from user @rimshamahi4, please go to the Tikwm
homepage.