@faisal.khan0327: منزل تک پہنچنے والے ہر شخص کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کامیاب وہی ہوتے ہیں جو لوگوں کی باتوں میں الجھنے کے بجائے اپنے مقصد پر توجہ رکھتے ہیں۔ اپنی رفتار قائم رکھو، لوگوں کی آوازیں تمہاری منزل کا فیصلہ نہیں کر سکتیں۔ Faisal Write ✍️ #Motivation #Success #NeverGiveUp #StayFocused #FaisalWrite