دیارے غیر سے کیسے تجھے سدا دیتے ہیں۔۔۔
تو مل بھی جاتا تو اخر تجھے گنوا دیتے۔۔۔
تم ہی نے سنایا نہ دکھ اپنا ورنہ دعا وہ ایسے کرتے کہ اسماں ہلا دیتے۔۔۔
وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی کہ جس کو حال سناتے اسے رلا دیتے۔۔۔
ہمیں یہ زعم رہا اب کہ وہ پکاریں گے انہیں زد تھی کہ ہر بار ہم سدا دیتے۔۔۔
تمہیں بھلانا تو اول دسترس میں ہی نہیں اگر اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے ۔۔۔🥰
2026-11-26 12:27:08
0
Lucky Birds :
2026-11-26 11:10:26
0
♥️♥️sarkar ki jaan♥️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-11-26 10:00:18
0
quyyam chan :
❤️❤️❤️
2026-11-26 12:33:16
0
To see more videos from user @rooh_e_man_official, please go to the Tikwm
homepage.