Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@a.l.i.k.i7: Werbung ✨ Gut, dass es die Auswahl gibt #tiktokmademebuyit #blackfridaydeals #outdoor #fashionhaul @PUFFIT DE OFFICIAL
A L I K I 🤓
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 26 November 2026 10:06:41 GMT
275
15
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
15.45MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
13.58MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Tasty 88 :
die is auch echt schön 🥰🥰🥰
2026-11-26 10:22:42
1
To see more videos from user @a.l.i.k.i7, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Xã hội này thật đáng sợ , có những người bạn luôn tìm cách giúp đỡ họ vậy mà họ lại tìm cách hảm hại lại mình “ #xuhuong #xekhachvietnam🇻🇳 #xekhachphuongtrang #kiagranbird #tracomeco #nghetaixe
#greenscreen
You can’t steal on private property 😭🥀 || SONG: GOOD TIME - Slowed by bbogdan || #marlon #privateproperty #tompearl #indenavarrette #edit
Cette fois-ci, c’est vous qui posez des questions 😌 #microtrottoir #telephone #louloute
اکیلا تو ہم شروع سے ہی تھے، بس ایک شخص پر اعتبار کر بیٹھے تھے جو خود کو ہمارا اپنا کہتا تھا۔ ہم اسی کو اپنی دنیا سمجھ بیٹھے تھے۔ کیا خبر تھی کہ محبت کے نام پر کوئی دل کے ساتھ کھیل بھی سکتا ہے۔ وہ شخص جو کہتا تھا کبھی چھوڑوں گا نہیں، وہی ایک دن خاموشی سے بدل بھی سکتا ہے۔ ہم نے تو اس کی خاموشی کو بھی سمجھا، اس کے غصے کو بھی محبت جانا۔ وہ جب جب ہم سے دور ہوتا گیا، ہم نے ہر بار اسے اپنا ہی مانا۔ ہم نے اپنی خوشیوں کو اس پر وار دیا، اپنے خوابوں کو اس کے نام کر دیا۔ وہ شخص جسے کھونے سے ڈرتے تھے، اسی نے ہمیں تنہا جینا سکھا دیا۔ اب کسی سے شکوہ نہیں، کوئی شکایت نہیں۔ دل میں پہلے جیسی اب چاہت بھی نہیں۔ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ وقت کے ساتھ ہر مسکراہٹ کے پیچھے حقیقت نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ ہمیں تنہائی کا مطلب سمجھا جائیں۔ ہم جنہیں اپنی منزل سمجھ بیٹھے تھے، وہی ہمیں راستوں میں چھوڑ گئے۔ اب نہ کسی کے وعدوں پر یقین ہے اور نہ کسی کی باتوں میں وہ تاثیر ہے۔ ہم نے اپنے دل کو سمجھا لیا ہے کہ ہر اپنا کہلانے والا اپنا نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی دل آج بھی سوال کرتا ہے کہ کیا قصور تھا ہمارا جو یہ حال ہوا۔ ہم نے تو بس خلوص سے چاہا تھا اسے، پھر ہماری محبت کا یہ انجام کیوں ہوا؟ مگر اب ہم نے خود سے وعدہ کیا ہے کہ کسی کے لیے خود کو نہیں مٹائیں گے۔ جو ہمیں اپنی مرضی سے چھوڑ جائے گا، ہم اسے آواز دے کر نہیں بلائیں گے۔ اب تنہائی سے کوئی خوف نہیں لگتا، کسی کے بدلنے کا دکھ نہیں لگتا۔ ہم نے خود کو خود میں سمیٹ لیا ہے، اب کسی کے جانے سے گھر خالی نہیں لگتا۔ اکیلا تو ہم شروع سے ہی تھے، بس دل کو کسی کے ہونے کا گمان ہو گیا تھا۔ وہ مخلص تھا یا نہیں، یہ تو وقت نے بتا دیا، مگر ہمیں خود سے بچھڑنے کا نقصان ہو گیا تھا۔ اب اگر کوئی پوچھے کہ کیا کھویا ہے ہم نے، تو مسکرا کر بس اتنا بتائیں گے: کچھ خواب، کچھ امیدیں، کچھ لمحے، اور ایک وہم جسے ہم محبت کہیں گے۔ #زندگی #تنہائی #محبت #وقت 🥀🌹🌷❤️💓❤️🩹🌷🌹🥀 #foryoupage❤️❤️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy