@yourharis01: repost 🔁 🫶🏻 🥀 رات کی خاموشی انسان کو خود سے جوڑتی ہے، مگر صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہی دنیا کا وہی پرانا کھیل پھر سے شروع ہو جاتا ہے۔ جہاں ہر چہرے پر ایک نیا نقاب اور ہر لفظ کے پیچھے کوئی نہ کوئی مصلحت چھپی ہوتی ہے۔ دکھاوے، مکاری اور اداکاری کے اس بازار میں سچائی اور خلوص کہیں کھو سے جاتے ہیں، اور آخر میں صرف غداری ہی حصے میں آتی ہے۔ ایسے میں رات کا اندھیرا ہی سب سے سچا ساتھی محسوس ہوتا ہے، جو کم از کم جھوٹی امیدیں تو نہیں دلاتا۔ انیس، یہ دنیا واقعی بہت عجیب ہے۔ .. .. #viralvideotiktok #urduquotes #deeplines #search #viral1000k