@yasir.ali.khan059: کراچی بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں یہ واقعہ ہوا ہے کل بدھ کو وہاں ایک زیر تعمیر7 منزلہ عمارت گر گئی۔ اب تک کی خبر یہ ہے: 3 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں 14 مزدور زخمی ہوئے ہیں، جن کو جناح ہسپتال لے جایا گیا 17 مزدور ابھی بھی لاپتا ہیں، ملبے میں دبے ہوئے ہیں، ریسکیو 1122 ابھی بھی کام کر رہی ہے عمارت کیوں گری؟ اصل وجہ یہ ہے کہ یہ عمارت غیر قانونی بنی تھی۔ اس کو صرف گراؤنڈ + 1 منزل کی اجازت ملی تھی، لیکن بلڈر نے 7 منزلیں + پینٹ ہاؤس بنا دیا تھا۔ اس لیے: ٹھیکیدار سمیت 5-6 لوگوں کو پولیس نے پکڑ لیا ہے ایس بی سی اے کے 8 افسر معطل ہو گئے ہیں علاقے کی 12اور عمارت سیل کر دیے گئی ہیں #Karachi #BalochColony #Rescue11222